اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی، پولیس حکام کے مطابق مقتول کی بیوی نے اپنے دیور اور دو رشتے داروں کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی اور بھائی کی موت کو خود کشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔حیدرآباد ڈی ایس پی لطیف آباد وحید لاڑک نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ روز گلستان سرمست سے درخت سے ایک نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی تھی جس کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

وحید لاڑک نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی مشکوک تھی، جس پر پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے مقتول علی اصغر کے بھائی علی اکبر، مقتول علی اصغر کی بیوی اور دیگر دو رشتے داروں علی شیر ماچھی اور گل شیر کو گرفتار کیا تھا۔ملزمان نے مقتول کو چائے میں نیند کی گولیاں دیں اور پھر منہ دباکر مار ڈالا، مقتول کی بیوی نے اپنے دیور اور دو رشتے داروں کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…