اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فیصل آباد کی پولیس شہر کے مختلف پیٹرول پمپوں کی کروڑوں کی نادہندہ، پیٹرول پمپوں کا پولیس کو مزیدپٹرول ادھا دینے سے انکار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب کے دوسرے بڑے شہرفیصل آباد کی پولیس شہر کے مختلف پیٹرول پمپوں کی کروڑوں کی نادہندہ، پیٹرول پمپوں کا پولیس کو مزیدپٹرول ادھا دینے سے انگا ر، پولیس کی دوسوسے زائد موٹرسائیکلیں فیول نہ ملنے کی وجہ تین ماہ سے بند، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے تیسرے اور پنجاب کے دوسرے بڑے شہرفیصل آبادپولیس مالی بحران کا شکارہوگئی شہرکے مختلف نجیپیٹرول پمپوں نے ادھار پیٹرول دینے سے انکار کردیا ہے بتایا گیا ہے پیٹرول دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے فیصل آباد پولیس کی گاڑیاں کا پہیہ بند ہوگیا،فیصل آباد پولیس شہر کے مختلف پیٹرول پمپوں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ ہیفیصل آباد پولیس جیل روڈ پر واقع پیٹرول پمپ کی دو کروڑ کی نادہندہ ہے

جبکہ لاری اڈا کے موجود پمپ کی ایک کروڑ چھبیس لاکھ روپے کی نادہندہ ہوچکی ہے، پیٹرول پمپوں نے رقم کی ادائیگی تک پولیس گاڑیوں کو فیول دینے سے انکار کردیا،جس کی وجہ فیصل آباد پولیس کی دوسوسے زائد موٹرسائیکلیں فیول نہ ہونے تین ماہ سے بند ہیں،سرگودھا روڈ پرفیصل آباد پولیس کا ذاتی پمپ بھی عدم توجہ کے باعث عرصہ دراز سے بند ہوچکا ہے،فیصل آباد پولیس کی سرکاری گاڑیاں فیول نہ ہونے سے روڈ پر چلنے پولیس کی گاڑیوں پر گشت کرنا ناممکن ہوگیا،اور پولیس گاڑیوں کا گشت بند ہونے شہراور گردونواح میں میں ڈاکوؤں چوروں کو لوٹ مارکی کھلی چھٹی مل گئی



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…