بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

10 سال کی بچی سے نکاح کرنیوالا دلہا گرفتار

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023 |

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آباد میں پولیس نے 10 سال کی بچی سے نکاح کرنے والے دلہا کو گرفتار کرلیا گیا ۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں کم عمر بچی سے شادی کرنے والے دلہا کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دلہا کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہیکہ ملزم نے 2 ہفتے قبل 10 سال کی بچی سے شادی کی تھی، کم عمر بچی کے نکاح کے بعد رخصتی بھی کر دی گئی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دلہا کی گرفتاری کے بعد دلہن کی تلاش میں چھاپے مارے جارہیہیں جب کہ نکاح خواں، گواہان اور دلہن کے والد کی گرفتاری کیلئے بھی کارروائی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…