اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن17نومبر تک جاری رہے گی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر( این این آئی)ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن سکھر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی میں بطور ریگولر کمیشن آفیسر شمولیت اختیار کرنے کے لیئے”153 PMA لانگ کورس کی www.joinpakarmy.gov.pk ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن 9 اکتوبر 2023 سے 17 نومبر 2023 تک جاری ہے۔ FA/Fsc یا اس کے مساوی جبکہ (55%) نمبروں سے پاس ہونے والے امیدوار اور 1 مئی 2024 کو 17ـ22 سال کی عمر کے افراد اہل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے برائے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر پنو عاقل سے ٹیلی فون نمبر 5805599 071اور موبائل نمبر 2372447 0306پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر جائیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…