بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

datetime 8  جون‬‮  2022

کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن (پی آئی اے)کی پہلی حج پرواز پی کے 743 کراچی سے بدھ کی صبح 291 عازمین حج کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہو گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 743 سے 291 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔ جناح… Continue 23reading کراچی سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 291 عازمین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ

ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

datetime 8  جون‬‮  2022

ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے ،مون سون کا آغاز جون کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں مون سون کی بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کی توقع ہے، مون سون کا پہلا مرحلہ یکم جولائی تا اگست… Continue 23reading ملک بھر میں مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان

دیورنے مبینہ طور پر گلہ دبا کر بھابھی کو قتل کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2022

دیورنے مبینہ طور پر گلہ دبا کر بھابھی کو قتل کر دیا

لاہور( این این ائی)برکی روڈ باہو والا میں28 سالہ خاتون کو قتل کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق 28سالہ خاتون کی شناخت ارشاد بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ارشاد بی بی کو مبینہ طو رپر اس کے دیور نے گلا دبا کر قتل کیا ۔۔ پولیس نے… Continue 23reading دیورنے مبینہ طور پر گلہ دبا کر بھابھی کو قتل کر دیا

پٹرولیم مصنوعات ، گیس اور بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر دو سو سے نیچے نہیں آیا ، فواد چوہدری

datetime 7  جون‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات ، گیس اور بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر دو سو سے نیچے نہیں آیا ، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ، گیس اور بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر دو سو سے نیچے نہیں آیا ۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ پٹرولیم کی قیمتوں میں ایک ہفتے میں ساٹھ روپے اضافہ کیا گیا، گیس 45فیصد اور… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات ، گیس اور بجلی کی قیمتوںمیں اضافے کے بعد ڈالر دو سو سے نیچے نہیں آیا ، فواد چوہدری

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد اور وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے کا معاملہ ، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

datetime 7  جون‬‮  2022

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد اور وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے کا معاملہ ، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور کے 200 افراد اور وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور سے اس خبر پر وضاحت طلب کر لی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حجاج کی مدد کے لیے معمول کے مطابق وزارت مذہبی امور کا کچھ… Continue 23reading وزارت مذہبی امور کے 200 افراد اور وزیر مذہبی امور کے ذاتی اسٹاف کے حج پر جانے کا معاملہ ، وزیراعظم نے وضاحت طلب کرلی

سرگودھا‘گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنی بیوی 8 بچوں کی ماں کو آگ لگا کر قتل کردیا

datetime 7  جون‬‮  2022

سرگودھا‘گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنی بیوی 8 بچوں کی ماں کو آگ لگا کر قتل کردیا

سرگودھا(این این آئی)گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنی بیوی 8 بچوں کی ماں کو آگ لگا کر قتل کردیا جس کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور شواہد کی روشنی میں مصروف تفتیش ہے۔ ذرائع کے مطابق سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائداباد کے گاوں شاہ… Continue 23reading سرگودھا‘گھریلو ناچاقی پر شوہر نے اپنی بیوی 8 بچوں کی ماں کو آگ لگا کر قتل کردیا

کالج کی تعمیر کیلئے سائیٹ پر 452 درخت کاٹ دئیے گئے،سوات کی خوبصورتی کو بحال کریں، چیف جسٹس

datetime 7  جون‬‮  2022

کالج کی تعمیر کیلئے سائیٹ پر 452 درخت کاٹ دئیے گئے،سوات کی خوبصورتی کو بحال کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سوات میں ڈگری کالج کی تعمیر کیخلاف اپیل پر سماعت کے دور ان کالج کی تعمیر کیلئے درختوں کی کٹائی پر تشویش کااظہار کیا ہے ۔ دور ان سماعت جسٹس عائشہ ملک نے کہاکہ کالج کیلئے زرعی زمین کا انتخاب کیوں کیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے… Continue 23reading کالج کی تعمیر کیلئے سائیٹ پر 452 درخت کاٹ دئیے گئے،سوات کی خوبصورتی کو بحال کریں، چیف جسٹس

گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

datetime 7  جون‬‮  2022

گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بعد گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی گئی ۔رکن پنجاب اسمبلی زہرا نقوی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں مہنگائی کی نئی لہر کو روکنے… Continue 23reading گھی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

افغان شہریوں کا ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ ، پولیس نے ریڈو زون میں جانے سے روک دیا

datetime 7  جون‬‮  2022

افغان شہریوں کا ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ ، پولیس نے ریڈو زون میں جانے سے روک دیا

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں نے ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ کیا ،ڈپلومیٹک انکلیو جانے کی کوشش پرپولیس نے مظاہرین کو ریڈزون جانے سے روک دیا ۔منگل کو افغان شہریوں کے احتجاج میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شامل یے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی پولیس اور مظاہرین کے درمیان دھکم… Continue 23reading افغان شہریوں کا ایمبیسی روڈ پر مظاہرہ ، پولیس نے ریڈو زون میں جانے سے روک دیا

1 961 962 963 964 965 966 967 968 969 970 971 12,199