مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں مہنگا نان بیچنے والے ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ریسٹورنٹ کے مالک کی جانب سے 27 روپے والی نان 150 روپے میں بیچی جارہی تھی جس پر انتظامیہ نے ایکشن لیا اور مقدمہ مری کے مال روڈ پر واقع ریسٹورنٹ کے مالک کیخلاف درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ہوٹل کے مالک نے شہری کو 3 نان 450 روپے میں فروخت کیے جب کہ ضلعی انتظامیہ نے نان کی سرکاری قیمت 27 روپے مقررکررکھی ہے۔
مری، ایک نان 150 روپے میں بیچنے والے ریسٹورینٹ مالک کیخلاف مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































