اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرکاری دستاویزات میں بشریٰ بی بی کے دو بیٹے اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیس نامزد کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سرکاری دستاویزات کے مطابق موسیٰ مانیکا، ابراہیم مانیکا اور مہرالنسا مانیکا کے وارنٹ گرفتاری کرلیے گئے، ان ملزمان پر سرکاری ٹھیکوں میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کرنے کا الزام ہے۔خاور مانیکا اس کیس میں مرکزی ملزم نامزد ہیں،سرکار کی زمین پرقیضہ کرنے اور کرپشن کے زریعے پیسہ بنانے کا الزام ہے۔
بشریٰ بی بی کے دو بیٹوں اور بیٹی کو مبینہ کرپشن کیسز میں نامزد کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































