وزیر اعظم کے معاون خصوصی وقار مسعود عہدے سے مستعفی
اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خوصی برائے خزانہ و محصولات ڈاکٹر وقار مسعود خان نے عہدے سے استعفی دید یا۔وقار مسعود خان نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا ، وزیر اعظم نے اکتوبر 2020 میں ڈاکٹر وقار مسعود خان کو وزیر مملکت کا درجہ دے… Continue 23reading وزیر اعظم کے معاون خصوصی وقار مسعود عہدے سے مستعفی