بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

datetime 28  مارچ‬‮  2022

سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

لاہور( این این آئی)سیاسی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع ہونے کے حوالے سے کہا ہے کہ اپوزیشن کو وفاق کی نسبت پنجاب میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کے حوالے سے زیادہ مشکلات کا سامنانہیں کرنا پڑے گا۔ ان حلقوں کا کہنا ہے… Continue 23reading سپیکر چوہدری پرویز الٰہی ضابطے اور قانون کے مطابق ایوان چلانے کیلئے شہرت رکھتے ہیں

لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد

datetime 28  مارچ‬‮  2022

لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد

لاہور (این این آئی) کسٹم حکام نے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف اور کسٹمز نے کارروائی کی اور لاہور سے شارجہ کرنسی اسمگل کرنے والت… Continue 23reading لاہور ایئر پورٹ غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ، مسافر کے جوتوں سے ایک لاکھ سعودی ریال برآمد

کورونا وبا سے اموات میں کمی، 24 گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022

کورونا وبا سے اموات میں کمی، 24 گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

اسلام آباد(آ ن لائن ) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے ایک شخص انتقال کر گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 28 ہزار 159 ٹیسٹ کیے گئے جن میں… Continue 23reading کورونا وبا سے اموات میں کمی، 24 گھنٹوں میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ٹوئیٹر پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

ٹوئیٹر پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر بھی باقی صوبوں کی پولیس کو پیچھے چھوڑ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئیٹر پرپنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ملک کی تمام پولیس فورسز سے زیادہ ہے۔… Continue 23reading ٹوئیٹر پر پنجاب پولیس کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کر گئی

لاہور سے دوحہ جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی

datetime 21  مارچ‬‮  2022

لاہور سے دوحہ جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی

لاہور/کراچی( این این آئی)لاہور سے دوحہ جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 629 طیارے کے ایک پر سے پرندہ ٹکرا گیا جس پر کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے… Continue 23reading لاہور سے دوحہ جانے والی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بچ گئی

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دیدیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دیدیا۔ بدھ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن لوکل گورنمنٹ 2015 کے تحت کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا تھا کہ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2022 کو کالعدم قرار دیدیا

سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار

datetime 16  مارچ‬‮  2022

سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار

مکوآنہ (این این آئی )سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار،‘ملزم نے 210تولے سونا موبائل فون کے کورز میں چھپا رکھا تھا‘اسمگلنگ میں ایئرپورٹ کینٹین ملازم اور اے ایس ایف کارپورل مدثر نواز کو بھی ملوث ہونے پرحراست میں لیکر تفتیش شروع کردی۔ بتایاگیا ہے کہ ڈائریکٹرایف آئی اے زون IIفیصل آباد کی… Continue 23reading سونا اور کرنسی بیرون ملک سمگل کرنے ملزم گرفتار

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

datetime 16  مارچ‬‮  2022

(ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے مرکزی دفتر کے باہر کارکنوں نے چوہدری پرویز الٰہی کے لیے وزیراعلی کی فلیکسز لگا دیں۔مسلم لیگ (ق) کے سپورٹرز نے اہم شاہراہوں پر چوہدری پرویزالٰہی کے حق میں پینا فلیکس لگائے ہیں جن پر وزیراعلی پنجاب ضروری ہے چوہدری پرویز الٰہی کے الفاظ درج ہیں۔پینافلیکس مسلم لیگ (ق)لاہور… Continue 23reading (ق) لیگ کے سپورٹرز نے پرویز الٰہی کیلئے وزیراعلیٰ کی فلیکسز لگادیں

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022

تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت کا ڈی چوک پر جلسے کے معاملے پر اپوزیشن کی تین بڑی جماعتوں نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام، مسلم لیگ (ن )اور پیپلز پارٹی کا ہائی کورٹ سے رجوع کریگی ،حکومتی جلسہ روکنے کیلئے درخواست دائر کی… Continue 23reading تحریک انصاف کا ڈی چوک پر جلسہ رکوانے کیلئے اپوزیشن نے بڑا فیصلہ کرلیا

1 974 975 976 977 978 979 980 981 982 983 984 12,198