ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کو نجات دہندہ کہنا قوم سے مذاق ہے’فیاض الحسن چوہان

datetime 14  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما وسابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی واپسی کو نجات دہندہ کی واپسی قرار دے کر قوم کا مذاق اڑا رہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کیلئے اب نواز شریف کی واپسی کا کارڈ کھیل رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الیکشن میں عوام (ن) لیگ اور اتحادیوں سے مہنگائی اور اپنی رسوائی کا حساب ضرور لیں گے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف لاہور پہنچیں گے جہاں پورا پاکستان ان کا فقیدالمثال استقبال کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…