صدر مملکت عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک اکائونٹ بنالیا
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھی نامناسب اور فحش مواد کی وجہ سے وقتاً فوقتاً پاکستان میں پابندی کے عتاب میں رہنے والی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر اکائونٹ بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والی ایپلی کیشن بن چکی… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک اکائونٹ بنالیا