جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران امیروں کا ساتھی تھا، پی ٹی آئی والے چوروں لٹیروں کو آگے لاتے تھے،پرویز خٹک

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

نوشہرہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان امیروں کا ساتھی تھا، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی۔جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہاکہ مخالفین سن لیں کہ ان کا انجام بہت براہونے والاہے۔

انہوں نے کہا کہ ساڑھے تین سال ہم نے پی ٹی آئی میں تمام ڈرامے دیکھے، وہاں کسی کی عزت نہیں کی جارہی تھی۔پرویز خٹک نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کا ساتھی تھا، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی۔انہوںنے کہاکہ میں نے ساڑھے تین سال بہت کچھ برداشت کیا ہے، تحریک انصاف والے چوروں لٹیروں کو آگے لاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…