افتخار احمد کو ’چاچا’ کا لقب کیسے ملا؟ کرکٹر نے دلچسپ کہانی سنادی
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ انہیں برا لگتا ہے جب ان کی عمر سے متعلق باتیں کی جاتی ہیں۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں فارچیون باریشال کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد نے کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا کہ بی پی ایل… Continue 23reading افتخار احمد کو ’چاچا’ کا لقب کیسے ملا؟ کرکٹر نے دلچسپ کہانی سنادی