منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چشتیاں، غربت سے تنگ 5 بچوں کے باپ کی خود کشی

datetime 3  ستمبر‬‮  2023 |

چشتیاں(این این آئی)چشتیاں میں غربت سے تنگ آ کر5 بچوں کے باپ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خود کشی کا واقعہ چک 117 مراد میں پیش آیا جہاں50 سالہ شخص نے غربت سے تنگ آکر موت کو گلے لگایا، متوفی کی شناخت محمد سلیم کے نام سے ہوئی ہے۔

محمد سلیم پانچ بچوں کا باپ تھا جو کہ غربت کے ہاتھو شدید پریشانی میں مبتلا تھا۔ پولیس کارروائی کے بعد متوقی کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…