بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

منی لانڈرنگ کیس شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

datetime 1  فروری‬‮  2022

منی لانڈرنگ کیس شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

لاہور(این این آئی) لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کے کیس میں نامزد شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر چالان کی کاپیاں ملزمان کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے مسلم لیگ… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس شہباز اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

لاہور( این این آئی) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی ۔ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز میں ایڈیٹنگ نہیں پائی گئی جبکہ موبائل فون سے بنی ویڈیوز کی فرانزک رپورٹ… Continue 23reading پریانتھا کمارا قتل کیس،کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فرانزک رپورٹ آگئی

بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ کوویڈ19وائرس کے ریپڈ ٹیسٹ دبئی ابوظہبی جا نے والے15مسافروں میں کوویڈ19وائرس مثبت متاثرہ مسا فر خود کو گھروں میں قرنطینہ کر یں گے تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز مختلف پروازوں کے ذریعہ ابوظہبی اور دبئی جا نے والے مسا فروں کے فیصل… Continue 23reading بڑے شہر کے ائر پورٹ پر کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ،دبئی، ابوظہبی جا نے والے15مسافروں کو پازیٹو ہونے پر واپس کر دیا گیا

پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آباد سمیت پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ صحت نے سی او ہیلتھ سے سرکاری اور پرائیویٹ سکول میں طلبہ وطالبات کو ویکسین لگوانے کی رپورٹ طلب کر لی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ ملک… Continue 23reading پنجاب کے اکثر اضلاع میں 12 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو کورونا ویکسین نہ لگوانے کا انکشاف

اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے گنجان آباد علاقہ میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو جنرل سٹور مالک سے گن پوائنٹ پر 80 ہزار کی نقدی اور قیمتی سامان چھین کراسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے پولیس واردات کی سی ٹی ڈی فوٹیج کی مدد سے ڈاکووں کی تلاش میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔سرگودھا… Continue 23reading اسلحہ بردار ڈاکوئوں نے سٹور مالک سے 80ہزار روپے نقدی لوٹ لی

شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2022

شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا تو اہلخانہ نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے ہسپتال میں جشن کا سماع پیدا کر دیا اور باپ نے اس خوشی کو اللہ کا انعام قرار دے کر نقل شکرانہ ادا کئے۔ سرگودھا کے علاقہ بھلوال کی چار… Continue 23reading شادی کے چار سال بعد خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیدیا

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2022

پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

کراچی(این این آئی)مسلم لیگ(ق)کے مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر غلام رضا چنہ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی حیدر زیدی سے ملاقات کی اورپاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی سے گھوٹکی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر غلام رضا… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے ق لیگ کی وکٹ اڑا دی

تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

datetime 31  جنوری‬‮  2022

تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر چوہدری محمد سرفراز، سید سجاد اکبر کاظمی، رانا لیاقت علی،امتیاز طاہر، نادیہ جمشید،جام صادق، رانا انوار،راناالطاف،طارق زیدی،ساجد محمود چشتی، عبدالقیوم راہی، سعید نامدار، افضل کیانی، رحمت اللہ قریشی، عبد الطارق نیازی،رانا طارق، عابد محمود ڈوگر صفدر کالرو، مرزا اختر بیگ، شیکیل احمد چوہدری، منیر انجم… Continue 23reading تنخواہوں اور پنشن میں 50فیصد اضافے کا مطالبہ،10فروری کو ملک بھر کے ملازمین ڈی چوک میں حکومتی وعدہ خلافی پر دھرنا دیں گے

پاکستان میں کورونا کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی ،مزید 29 اموات

datetime 30  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کورونا کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی ،مزید 29 اموات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر آگیا،کیسز کی شرح 12 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی، چوبیس گھنٹوںمیں مزید 29افراد چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading پاکستان میں کورونا کی شرح 12.46 فیصد ہوگئی ،مزید 29 اموات

1 984 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 12,198