مسلم لیگ( ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لینے کیلئے متحرک ہو گئی
سرگودھا(این این آئی)مسلم لیگ( ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لینے کیلئے متحرک ہو گئی جس نے تمام حلقوں سے مضبوط امیدوار میدان میں لانے کیلئے پارٹی عہدیداران‘ ارکان اسمبلی‘ ورکرز سے مشاورت کا عمل تیز کردیا۔ مطابق مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر و سابق ایم پی اے چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے… Continue 23reading مسلم لیگ( ن) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقہ سے حصہ لینے کیلئے متحرک ہو گئی