جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی

datetime 9  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور کے بعد قصور سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 قصور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تمام 342 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے میاں شہباز شریف 124000 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

آزاد امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر 25000 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔اس سے قبل لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 63953 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے ۔آزاد امیدوار افضال عظیم پاہٹ 48486 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 158 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق شہباز شریف 38642 ووٹ لے کرکامیاب ہوئے۔آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…