منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شیروں کے سربراہ نے مجھے ووٹ ڈالا، شہباز شریف نے ووٹ ڈالا’ عون چوہدری

datetime 10  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کے جیتنے پر حیرت نہیں، آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے،آزاد امیدواروں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے استحکام کا سوچیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ انہوں نے کہا کہ جیت پر حلقے کی عوام اور مسلم لیگ (ن)کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ایک ایک یو سی میں انتخابی مہم چلائی ہے، حلقے میں میری برادری ہے، اسی حلقے میں پلا بڑھا ہوں۔

یہاں گجر برادری کے 60 ہزار ووٹ ہیں۔ انہوںنے کہا کہ شیروں کے سربراہ نے مجھے ووٹ ڈالا، شہباز شریف نے ووٹ ڈالا، ووٹ دینے پر شہباز شریف کا مشکور ہوں۔انہوںنے کہاکہ ہماری مسلم لیگ (ن) سے انڈر اسٹینڈنگ ہے، ہمارا مقصد ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام آئے، پارٹی سربراہ ملک کی بہتری کے لیے فیصلہ کریں۔انہوں نے کہاکہ الزامات کی سیاست سے نکلیں، ملک کی بہتری کے لیے کچھ بھی کرنا پڑے کرنا چاہیے۔انہوںنے الزام عائد کیاکہ مخالف امیدوار کے لوگوں نے ہم پر فائرنگ بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…