بلاول بھٹو ہاؤس میڈیا سیل کی عمارت کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی کے پاس پڑے کچرے میں لگنے والی آگ نے میڈیا سیل کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی میں لگنے والی آگ بجانے کیلئے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں مصروف ہیں ۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق میڈیا… Continue 23reading بلاول بھٹو ہاؤس میڈیا سیل کی عمارت کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا