منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن 90روز میں ہی ہوں گے، خرم دستگیر

datetime 18  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہاہے کہ الیکشن 90روز میں ہی ہوں گے،پی ٹی آئی پر اب تک کوئی پابندی نہیں، مقبولیت کا فیصلہ الیکشن کے روز ہوتا ہے۔ ٹی وی پروگرام میںگفتگوکرتے ہوئے خرم دستگیرنے کہاکہ الیکشن کمیشن 90دن میں حلقہ بندیاں کر کے الیکشن کرائے گا۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی پر اب تک کوئی پابندی نہیں، جب حکومت میں تھے تب بھی پی ٹی آئی پر پابندی نہیں لگائی۔انہوںنے کہاکہ پر تشدد واقعات میں شامل افراد کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ن لیگی رہنمانے کہاکہ مقبولیت کا فیصلہ الیکشن کے روز ہوتا ہے،میری توقع ہے الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں مکمل کرکے 90روز میں الیکشن کرا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…