اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کا بل زیادہ آنے پر فیصل آباد میں ایک اورمحنت کش تین بچو ں کے با پ نے خودکشی کر لی

datetime 31  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد بجلی کا بل زیادہ آنے پر فیصل آباد میں ایک اورمحنت کش تین بچو ں کے با پ نے خودکشی کر لی،تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد کے نواحی علاقہ چک نمبر 67ج ب صدیقیہ کالونی سدھار کے رہائشی حسنین عرف موٹا نے بجلی کا زائد بل دیکھ کر خودکشی کر لی حجام کی دکان پرکام کرتا تھا اور روزانہ 800روپے دیہاڑی ملتی تھی جبکہ اس کے 3بچوں تھے، اہل علاقہ کاکہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے کے پہلے ہی مہنگائی اور گھریلو حالات سے پریشان تھا بجلی کا زائد بل آنے پر خو د کشی کی،اس کی ذمہ دار ریاست ہے،گھریلو صارفین کی حالات بہت کشیدہ ہوگئے ہیں، اس ظلم اور نہ انصافی کیخلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…