بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

قاسم سوری اسپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں، شازیہ مری

datetime 12  اپریل‬‮  2022

قاسم سوری اسپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں، شازیہ مری

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہاہے کہ قاسم سوری اسپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں۔منگل کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ آئین کے آرٹیکل (7)53کے (c)کے تحت ڈپٹی سپیکر کے خلاف 8 اپریل کو عدم اعتماد کی قرارداد… Continue 23reading قاسم سوری اسپیکر کی کرسی پر بیٹھنے کا اخالاقی جواز کھو چکے ہیں، شازیہ مری

شہباز شریف کے لئے شیروانی کون لایا؟ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ٹوئٹر پر شیروانی لانے والے نوجوان کو سامنے لے آئے

datetime 12  اپریل‬‮  2022

شہباز شریف کے لئے شیروانی کون لایا؟ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ٹوئٹر پر شیروانی لانے والے نوجوان کو سامنے لے آئے

اسلام آباد( این این آئی)نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی شیروانی کے چرچے تو ان کے عہدہ سنبھالنے سے کافی پہلے ہی زبان زدِ عام و خاص تھے۔پیر کے روز انہوں نے ایوانِ صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں روائتی شیروانی زیب تن کر کے ملک کے 23 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف… Continue 23reading شہباز شریف کے لئے شیروانی کون لایا؟ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری ٹوئٹر پر شیروانی لانے والے نوجوان کو سامنے لے آئے

پہلے ہی آپ کے والد اور آپ سے معافی مانگ لی، ڈاکٹر عامر لیاقت کا مریم نواز کے نام پیغام

datetime 12  اپریل‬‮  2022

پہلے ہی آپ کے والد اور آپ سے معافی مانگ لی، ڈاکٹر عامر لیاقت کا مریم نواز کے نام پیغام

اسلام آباد(این این آئی)معروف میزبان و رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز گیلری میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز کی تصویر شیئر کی جوگزشتہ روز ایوانِ صدر میں لی گئی تھی۔اْنہوں نے مریم نواز سے… Continue 23reading پہلے ہی آپ کے والد اور آپ سے معافی مانگ لی، ڈاکٹر عامر لیاقت کا مریم نواز کے نام پیغام

انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا‘ شہزاد اکبر

datetime 12  اپریل‬‮  2022

انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا‘ شہزاد اکبر

لاہور( این این آئی) سابق مشیر احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے الزام عائد کیا ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں شہزاد اکبر نے کہاکہ عدم اعتماد کی رات 1 بج کر 55 منٹ پر اسٹاپ لسٹ میں میرانام ڈالا گیا ہے، اس… Continue 23reading انتقامی کارروائیوں کا آغاز ہو گیا‘ شہزاد اکبر

نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے

لندن (این این آئی)لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سابق وزیر اعظم اور پی ایم ایل این کے سربراہ نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، ایک گروپ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے… Continue 23reading نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر لیگی اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے

عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین سے پہلے پہنچے

datetime 11  اپریل‬‮  2022

عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین سے پہلے پہنچے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین سے پہلے پہنچے ۔ تفصیلات کے مطابق عام طور پر پارلیمانی پارٹی اجلاس کیلئے اراکین پہلے اجلاس میں پہنچتے تھے اور عمران خان بعد میں آتے تھے تاہم چیئرمین پی ٹی آئی پہلے اجلاس میں پہنچے اور ان کی آمد کے… Continue 23reading عمران خان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین سے پہلے پہنچے

اب پی ٹی آئی والوں کو بھی مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی، ناصر شاہ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

اب پی ٹی آئی والوں کو بھی مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی، ناصر شاہ

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیر برائے بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اب پی ٹی آئی والوں کو بھی بدترین مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آج سے حکومت کی تبدیلی کے بعد سب… Continue 23reading اب پی ٹی آئی والوں کو بھی مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی، ناصر شاہ

ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار،جام عبدالکریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

datetime 11  اپریل‬‮  2022

ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار،جام عبدالکریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے جام عبدالکریم اور دیگرکی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے حکم دیاہے کہ ایک ہفتے میں کیس کا چالان اے ٹی سی کورٹس کے منتظم جج کی عدالت میں پیش کیا جائے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلزپارٹی رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم ودیگر کی درخواست… Continue 23reading ناظم جوکھیو قتل کیس، عدالت کا تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار،جام عبدالکریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے‘عطاء اللہ تارڑ

datetime 11  اپریل‬‮  2022

شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے‘عطاء اللہ تارڑ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم کہتے تھے یہ غیر ملکی ایجنڈے کے تحت ملک لوٹنے آئے تھے،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا ء اللہ تارڑ نے کہاکہ… Continue 23reading شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے‘عطاء اللہ تارڑ

1 972 973 974 975 976 977 978 979 980 981 982 12,198