باپ اور بیٹی کو ملانے کا کنٹریکٹ طے ہوچکا ہے، ایک باپ سے جان چھڑانے کے لیے ’’شوکاز‘‘ کا سہارا لیا گیا، حافظ حسین احمد کی تہلکہ خیز باتیں
اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی(آن لائن )جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حزب اقتدار ’’سیاسی باپ‘‘ بنانے اور حزب اختلاف’’ کرپٹ باپ ‘‘ بچا نے میں مصروف و مشغول ہیں۔ وہ جمعہ کو اپنی رہائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ اس موقع… Continue 23reading باپ اور بیٹی کو ملانے کا کنٹریکٹ طے ہوچکا ہے، ایک باپ سے جان چھڑانے کے لیے ’’شوکاز‘‘ کا سہارا لیا گیا، حافظ حسین احمد کی تہلکہ خیز باتیں