جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جمعیت علمائے اسلام (ف)کے رہنما کی ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی

datetime 15  فروری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری راشدمحمود سومرونے ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے لگتا ہے جے یو آئی والوں کے ہاتھ ووٹ کیلئے نہیں، انقلاب کیلئے بنے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فضل الرحمان واحد ہیں، جنہوں نے ستائیس سے ستر سال تک کے شخص سے اسلحہ لے کر ووٹ کی پرچی دی۔راشد سومرو نے کہاکہ فضل الرحمان کیساتھ ایسارویہ اختیارکیاجائیگا توراستہ کون ساچھوڑیں گے، جمہوری راستہ نہیں ہوگا تو جے یو آئی کوئی بھی راستہ اختیار کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…