جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

چیف جسٹس کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں ،جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

datetime 17  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے سپریم کورٹ میں نئی تقرریاں کردی گئیں۔ترجمان سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان جانب سے نئی تقرریوں کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق چیف جسٹس نے جزیلہ اسلم کو نئی رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کیا ہے۔ اعلامیہ سپریم کورٹ کے مطابق ڈاکٹر مشتاق احمد کو چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے، بلوچستان سے عبدالصادق چیف جسٹس کے چیف آف اسٹاف تعینات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے 29 ویں چیف جسٹس بن گئے۔ایوانِ صدر اسلام آباد میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور نگراں وفاقی کابینہ کے ارکان بھی شریک ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…