ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

اوباش نوجوان نے جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے دو لاکھ کا مطالبہ کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)اوباش نوجوان نے جی سی یونیورسٹی فیصل آبادکی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا اور برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے دو لاکھ کا مطالبہ کر دیا۔تفصیل کے مطابق جی سی یونیورسٹی کی طالبہ صالح اکرم نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ چند روز قبل ملزم ساجد شاہ زیب نے اسے بات کرنے کے بہانے یونیورسٹی سے بلایا اور نڑوالا روڈ پر واقع تاج ہوٹل میں لے گیا جہاں پر زبردستی ہوس کا نشانہ بناتے ہوئے اسکی برہنہ تصاویر اور ویڈیو بھی بنا ڈالی۔

بعدازاں اسکو بلیک میل کرتے ہوئے کہا کہ گھر والوں سے دو لاکھ روپے لا کر دو ورنہ اسکی برہنہ ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دونگا، جس پر لڑکی نے تمام صورتحال سے گھروالوں کو آگاہ کرتے ہوئے تھانہ گلبرگ کو اطلاع کر دی۔ گلبرگ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے طالبہ کو ہوس کا نشانہ بناکر برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر دو لاکھ کا مطالبہ کرنے والے اوباش ملزم ساجد شاہ زیب کی تلاش شروع کر دی ہے۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…