جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی سے مجھے کون نکال سکتا ہے؟ لطیف کھوسہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی میری جماعت ہے مجھے کون اسے سے نکال سکتا ہے۔پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول ہوئی ہے۔انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ میں مصروف ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا۔

لطیف کھوسہ نے کہاکہ تاحال کوئی شوکاز موصول نہیں ہوا،نوٹس موصول ہونے پر جواب دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کروں گا۔دوسری جانب پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری نیر بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ لطیف کھوسہ کو شوکاز جاری کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لطیف کھوسہ کو جواب دینے کیلئے 7دن کا وقت دیا گیا ہے، جواب کے بعد بنیادی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…