اٹک (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 45 منٹ ملاقات کی جبکہ ان کے ہمراہ جانے والی لیگل ٹیم کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا تھا۔بشری بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل پہنچیں، ان کے ہمراہ 4 رکنی لیگل ٹیم بھی تھی۔بشری بی بی اور پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا، اور بعد ازاں بشری بی بی جیل کو جیل کے اندر جانے کی اجازت دے دی گئی جب کہ لیگل ٹیم کو باہر روک لیا گیا۔بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 45 منٹ تک ملاقات کی اور واپس روانہ ہوگئیں، وکلا کی ٹیم تاحال جیل کے باہر موجود ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے



















































