پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

فیصل آباد،چھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پرچائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پرپہنچ گئی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادچھے سالہ گہریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کی ویڈیو وائرل ہو نے پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم مو قع پر پہنچ گئی،تشد د کر نے والو ں کے خلا ف قا نو نی کارروائی کر نے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطا بق جھنگ روڈ کے علا قہ علی ہاؤسنگ میںباسط نامی مالک کے گھر چھ سالہ متاثرہ عائشہ کا م کر تی تھی،جس پر مبینہ تشدد کیا جا تا تھاجس کی مبینہ ویڈیو وائر ل ہو گئی جس میں عا ئشہ نے کہا مجھے کھانہ نہیں دیتے اور مجھ پر تشدد کرتے ہیں،میری امی سے بات کروائیں، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے مو قع پر پہنچ کر بچی کو با زیا ب کر والیا،چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ترجما ن نے کہاکہ قا نونی کارروائی کی جا رہی ہے بچی کو خصوصی عدالت پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…