بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ نو مئی جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث 4خواتین کی عبوری ضمانتیں منظور

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ نو مئی جناح ہائوس مقدمہ میں ملوث 4خواتین کی عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانتوں پر سماعت کی ۔ ملزمہ ماریہ خان ، شمائلہ ستار ،خالدہ حمید اور رضیہ سلطانہ نے پیش ہو کر حاضری لگائی ۔ وکیل نے کہا کہ ملزمان کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا گیا ، ملزمہ خواتین شامل تفتیش ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتی ہیں ۔ استدعا ہے کہ عدالت ملزمہ خواتین کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم دے ۔جس پر عدالت نے چار خواتین ملزمہ کو چار اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…