اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالہی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، نوازشریف اور شہبازشریف نے آئی ایم ایف سے کہا ہم نکل جاتے ہیں آپ عوام کو رگڑا لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف عوام پر مہنگائی کا بم گرانے کے بعد اب مہنگائی ختم کرنے کا نعرہ کس منہ سے لگا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…