پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مہران یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جامشورو(این این آئی)مہران یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں انفارمشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)شعبے کے سینئر اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

مہران یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق طالبات کی تحریری شکایت پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہ حسین نے تین رکنی اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔سینر آئی ٹی اسسٹنٹ پر طالبات کو ہراساں کرنے کے سنگین الزامات عاد کیے گئے ہیں، جس پر اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی کی سفارش اور سنڈیکیٹ چیرمین کے حکم پر رجسٹرار نے سینئر آئی ٹی اسسٹنٹ کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔یونیورسٹی حکام کے مطابق اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی نے معاملے کی تحقیقات شروع کرکے شکایت کنندہ طالبات کے بیانات قلمبند اور ثبوت جمع کرلیے ہیں جبکہ معطل اسسٹنٹ کا بیان بھی قلمبند کیا جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…