ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیرپور (این این آئی)ضلع خیر پور کے علاقے رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے ا گئی جس سے بچی کی موت کی وجہ بھی سامنے آئی ہے۔بچی کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق بچی کی موت سر اور سینے میں چوٹیں لگنے سے ہوئی۔پوسٹم مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ تشدد کے بعد بچی کا علاج نہ کرانے کی وجہ سے اس کا انتقال ہوا۔پوسٹم مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ بچی کے بازو پر بھی تشدد کے نشانات ہیں۔واضح رہے کہ سول اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے حکم پر قبر کشائی کر کے بچی کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…