جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

فاطمہ ہلاکت کیس، ملزم فیاض شاہ نے ضمانت حاصل کرلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی 10 سالہ گھریلو ملازمہ بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ نے سندھ ہائی کورٹ حیدرآباد بنچ سے ضمانت حاصل کر لی۔فاطمہ قتل کیس میں نامزد ملزم فیاض شاہ کی 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی گئی ہے، ملزم فیاض شاہ گرفتار ملزم اسد شاہ کے سسر ہیں۔

عدالت نے مقدمہ میں نامزد حنا شاہ کی درخواست پر فیصلہ 26 ستمبر تک محفوظ کر لیا ہے، ملزمہ حنا شاہ سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ سے7 روزہ عبوری ضمانت لے چکی ہیں جبکہ پیر اسد شاہ اور کمپانڈر امتیاز جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…