تحریک انصاف کے عہدے چھوڑنے کے بعد اسد عمر کا پہلا بیان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی۔اسد عمر نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت پر تنقیدی ٹوئٹ میں کہاکہ عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے عہدے چھوڑنے کے بعد اسد عمر کا پہلا بیان