بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور بچی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی

datetime 15  ستمبر‬‮  2023 |

جیکب آباد(این این آئی)ایک اور بچی جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ گئی، سفاک ملزمان نے گیارہ سالہ بچی کوزیادتی کے بعد قتل کرکے لاش نہرمیں پھینک دی۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں گیارہ سالہ بچی حسینہ کھوسو کا گھر سے باہر نکلناجرم بن گیا، جنسی درندوں نے ایک اور معصوم کلی کو کھلنے سے پہلے مسل دیا۔

بچی کے والد نے بتایا کہ بیٹی دودھ لینے گھر سے نکلی تھی ، واپس نہ آنے پر تلاش شروع کی تو اس کی تشدد زدہ لاش نہرسے ملی۔ملزمان کی عدم گرفتاری پر جے یو آئی کا احتجاج رنگ لے آیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا ہے۔غم سے نڈھال حسینہ کھوسو کے اہل خانہ نے اعلیٰ حکام سے درخواست کی ہے کہ ان کی بیٹی کے قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت سزادی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…