جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کیخلاف کریک ڈائون ،11دفاتر گرادئیے گئے

datetime 15  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کرتے ہوئے 11دفاترگرادیئے ۔تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر11غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے دفاتر گرادئیے گئے۔

ڈی جی آر کے مطابق غیر قانونی11ہائوسنگ سوسائٹیز کے دفاتر مسمار کرکے سر بمہر کردئیے گئے، عوامی شکایات پر غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی کی گئی۔ڈی جی نے بتایاکہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز شہریوں کو ورغلا کر جعلسازی میں ملوث تھیں،شہری نجی ہائوسنگ سوسائٹیز میں سرمایہ کاری سے قبل آر ڈی اے سے معلومات لیں ۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…