جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

نیب ترمیم کاقانون نہ آتاتوعدالت نے مجھے میرٹ پربری کردیناتھا،اسحاق ڈار

datetime 15  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نیب ترمیم کاقانون نہ آتاتوعدالت نے مجھے میرٹ پربری کردیناتھا،میرے تمام اثاثہ جات ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کے پاس ڈکلیئرڈ ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہاکہ میرے خلاف کیس عدالت نے نیب کو واپس نہیں بھیجا تھا۔

انہوںنے کہاکہ میرا کیس عدالت نے بند کردیا تھا،اگر نیب ترامیم کا قانون نہ آتا تو مجھے عدالت نے میرٹ پر بری کرنا تھا۔انہوں نے کہاکہ واجد ضیا نے لکھا تھا کہ اس کیس میں اسحاق ڈار کے خلاف کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے۔(ن)لیگی سینیٹر نے کہا کہ پراسیکیوشن میرے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا،یہ ریکارڈ کا حصہ ہے۔انہوںنے کہاکہ میرے تمام اثاثہ جات ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کے پاس ڈکلیئرڈ ہیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…