جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

بیوی کو منانے کیلئے آئے شوہر نے ساس، سسر اور سالے کو قتل کردیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2023 |

بنوں (این این آئی)بنوں میں ناراض بیوی کو منانے کیلئے آئے شوہر نے فائرنگ کرکے ساس، سسر اور سالے کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں شوہر اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال آیا، تلخ کلامی پر شوہر نے فائرنگ کردی۔پولیس کے مطابق ملزم کی فائرنگ سے ساس سسر اور ملزم کا سالا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد فرار ہو جانے والے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…