پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

میاں نواز شریف کی واپسی یقینی استقبال کی تیاریاں شروع

datetime 8  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چوہنگ( این این آئی) میاں نواز شریف کی اگلے ماہ واپسی یقینی، استقبال کی تیاریاں شروع،میاں شہباز شریف نے ن لیگ کی سیاست کو داؤ پر لگا کر ملک بچایا ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، بلنگ پر بے تحاشا ٹیکسز اور ان کے خلاف ملک گیر مظاہروں پر گہری تشویش ہے، عمران خان نے ملک کی بنیادیں ہلانے کے ایجنڈے پر کام کر رہے تھے ، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق صوبائی وزیرکرنل(ر) رانا طارق مر اکہ کواٹر رانا ہاؤس پر میڈایا سے گفتگو میں کر رہے تھے، انہوں نے مزید کہا کہ جس کی وجہ سے عوام کنگال اور ملک کو تباہ کرنے کے لیئے(آئی ایم ایف) سے سخت ترین معاہدے کیئے تھے،

جس کا خمیازہ آج عوام بھگت رہی ہے، انشا اللہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے پاکستان واپس آنے پر مشکلات کے بادل چھٹنے شروع ہوجائیں،انتظار کی گھڑیا ختم، اگلے ماہ میاں نواز شریف آپ کے درمیان ہونگے،9مئی کو پاک فوج کی تنصیبات پر پرتشدد حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کیلئے پاکستانی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ، دوسروں کو چور چور کہنے والا سب سے بڑا چور ثابت ہوا ، تمام سیاسی پارٹیاں حقیقت سے آنکھیں چرا رہے ہیں اور عوام کو اکسا کر مشتعل کرنے والے ملک اور عوام سے مخلص نہیں جبکہ اس وقت پاکستان کئی مسائل کا شکار ہے، یہ تمام مسائل پیدا کردہ تبدیلی سرکار کے ہیں، ملک کو بے تحاشہ قرضوں کے بوجھ تلے دبایا اور آئی ایم ایف سے ایسے معاہدے کیئے جس سے ملک کھنڈر اور عوام کنگال ہو جائے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…