جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

سکول پرنسپل اور ٹیچرکا طالب علم پر بہیمانہ تشدد، دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)لاہورکے علاقے سمن آباد میں سکول پرنسپل اور ٹیچر نے طالب علم پر بہیمانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں بچے کی دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔پولیس کے مطابق سمن آباد میں واقع نجی سکول کے پرنسپل اور ٹیچر نے طالب علم پرتشد کیا ،ٹیچر نے فیضان کو پکڑ کر اچھالا جس سے اس کا سر پنکھے سے جا ٹکرایا، جس وجہ سے بچے کی دماغ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

پولیس نے بتایا کہ سکول انتظامیہ نے والدین کو بتانے کی بجائے بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ والد عامر کی درخواست پرہسکول انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا لیکن ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…