وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 16 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی، تعداد سو ہوگئی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 16 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی۔ڈی ایچ او کے مطابق ایک روز میں اومی کرون 34 افراد میں اومی کرونا کی تصدیق ہوئی ،اسلام آباد میں اومی کرون سے متاثرہ افراد کی تعداد 100 ہو گئی ۔ڈی ایچ او کے مطابق اومی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 16 افراد میں اومی کرون کی تصدیق ہوگئی، تعداد سو ہوگئی