جمعہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نگران وزیر اعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر پی ڈی ایم سے باقاعدہ فیصلہ نہیں ہوا ہے

datetime 24  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ہو سکتا ہے نگران وزیر اعظم کیلئے اسحاق ڈار کے نام پر مسلم لیگ فیصلہ کر چکی ہو ، پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد کے پلیٹ فارم سے باقاعدہ فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ مسلم لیگ (ن )نے اسمبلیوں کی تحلیل کا تاریخ طے کرنے اور نگران وزیراعظم کے نامزدگی کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دیاہے ۔

انہوںنے کہاکہ ہو سکتا ہے نگران وزیر اعظم کے لئے اسحاق ڈار کے نام پر مسلم لیگ فیصلہ کر چکی ہو لیکن پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد کے پلیٹ فارم سے باقاعدہ فیصلہ نہیں ہوا ہے البتہ نگران وزیراعظم کافیصلہ مشاورت سے ہوگا ایک پارٹی فیصلہ نہیں کر سکتی لیکن اس بار شوکت عزیز حفیظ شیخ معین قریشی اور رضاباقر جیسے امپورٹڈ شخص نگران وزیراعظم نہیں ہوگا ،انشاء اللہ چند دنوں میں مشاورت ہو گی فیصلہ سامنے آئیگا کوئی جلدی نہیں ۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)


عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…