اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا

datetime 25  جولائی  2023 |

اسلام آباد:  وزیردفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی خواتین کوچیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات اور کھنڈرات قرار دے دیا۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی خواتین کو کھنڈرات اور باقیات قرار دے دیا، انہوں نے کہا کہ یہ اس شخص کی باقیات رہ گئی ہیں جس نے چیف آف سٹاف کو اپنا باپ کہا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات بھی بھی موجود ہیں۔

ایسی باتیں کرتے تھوڑی شرم تھوڑی حیا ہونی چاہیے، اس بات کا حامی ہوں کہ قانون سازی کا عمل ضرور فالو ہونا چاہیئے، جب اس شخص نے قانون سازی کی، اسمبلیاں تحلیل کیں اس وقت انہیں شرم نہیں آئی، پہلے اپنا دامن دیکھیں پھر ہمیں پاک دامنی کا طعنہ دیں ۔ جن لوگوں کی تاریخ بھیانک ہو، وہ ایسی باتیں کررہے ہیں۔یہ خواتین ہیں اگر میں نے جواب دیا تو کہیں گی ہم خواتین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…