کوہاٹ(این این آئی)ایک اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو خیبر آباد کہہ دیا، سابق ایم پی اے ضیا اللہ بنگش نے پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے ساتھ سیاسی سفر جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ سے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے ضیا اللہ بنگش کا پرویز خٹک کی قیادت میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے پلٹ فارم سے سیاست جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔کوہاٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ 9مئی کے واقعات قابل افسوس ہے، اس کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ چلنا مناسب نہیں ہے۔
ایک اور سابق رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
سعودی عرب کا نیا “پیکیج ویزا” متعارف، پاکستان سمیت 7 ممالک کے شہری مستفید ہوں گے
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے



















































