اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم
ا سلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تھری ایم پی او کے تحت شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دئیے… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم