لاہور( این این آئی) سیاسی جماعتوں کے کئی رہنمائوں اور کارکنوں نے پیشگی مٹھائیاں خرید کررکھ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والے کئی رہنمائوں اور کارکنوں کو اپنی جماعتوں کی کامیابی کا اتنا پختہ یقین تھاکہ انہوں نے مٹھائی ختم ہونے کے خدشات کے پیش نظر پولنگ کا عمل ختم ہونے سے پہلے ہی مٹھائیاں خرید کر رکھ لیں ۔
رہنمائوں اور کارکنوں نے پیشگی مٹھائیاں خرید کر رکھ لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سستا ہوگیا، نئی قیمت کا اعلان کردیا گیا
-
سونے کی قیمتیں ایک سال سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی
-
اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے شادی کے لیے 2 لاکھ روپے کیسے ملیں گے؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ سے نیچے آگیا
-
ورنہ
-
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ
-
یورپی یونین بلیو کارڈ! پاکستانیوں کے لیے یورپ میں ملازمت اور رہائش حاصل کرنے کا سنہری موقع
-
برطانوی جریدے کا بھارتی فضائیہ کے چار رافیل طیارے کم ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
-
سرگودھا،گھریلو جھگڑے پر سسر نے آہنی راڈ مار کر اپنی دو بہوئوں اور پوتے کو قتل کر دیا
-
پی ٹی آئی کی مشکلات میں بڑا اضافہ، اہم رہنما گرفتار
-
اسلامی ملک جانے والوں کیلیے بڑی خبر، پاکستانیوں کے لیے خصوصی ویزا
-
ملک بھر میں سونا کی قیمت مسلسل 6 روز گرنے کے بعد مستحکم
-
پہلے ای میل، پھر طیارے اور اب بینک، آخر ڈیجیٹل دنیا میں ہو کیا رہا ہے؟



















































