منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا، ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے،پرویزخٹک

datetime 16  جولائی  2023 |

پارٹی نہ بناسکا تو کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکتا ہوں،سابق وفاقی وزیر کی غیر رسمی گفتگو
پشاور (این این آئی)سابق وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے جھنڈے تلے مزید سیاست نہیں کروں گا۔ تحریک انصاف کا ساتھ چھوڑ چکا ہوں۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں پرویزخٹک نے کہا کہ اولین ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے۔ انہوںنے کہاکہ سیاسی رفقا سے مشاورت،فائل ورک جاری ہے۔ پرویز خٹک نے کہا کہ ترجیح اپنی سیاسی جماعت کا قیام ہے تاہم پارٹی نہ بناسکا تو کسی بھی جماعت میں شامل ہوسکتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھ سے منسوب چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف بیانات سے میرا کوئی تعلق نہیں،کل بھی ان کا احترام کرتا تھا آج بھی کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…