جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ پولیس کو مطلوب نکلے

datetime 14  جولائی  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ گلبر خان پولیس کو مطوب نکلے۔پولیس کے مطابق نو منتخب وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان پر مردان میں ایف آئی آر درج ہے، ان پر 24 لاکھ کے جعلی چیکس کا مقدمہ تھانا پار ہوتی میں درج ہے۔پولیس کے مطابق گلبر خان کے خلاف ایف آئی آر 9 فروری 2015 کو درج کی گئی، سینیٹر فیصل سلیم الرحمان نے گلبرخان پر ایف آئی آر درج کروائی ہے۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے مطابق ملزم نے فیصل سلیم الرحمان کو 12، 12 لاکھ روپے کے 2 چیکس دیے، دونوں چیکس تیسری مرتبہ بھی متعلقہ بینک سے کیش نہیں ہو سکے۔

پولیس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مردان نے نومبر 2016 میں گلبر خان کے وارنٹ جاری کیے۔دوسری جانب گلبر خان نے کیس کو اپنے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں بدنام کرنے کیلئے جعلی چیکس کا معاملہ کھڑا کیا گیا ہے۔گلبر خان کے مطابق کروڑوں روپے کا لین دین ہوا، ہو سکتا ہے کوئی چیک غلطی سے رہ گیا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…