منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

قمر زمان کائرہ بھی شہباز شریف کے حق میں بول پڑے

datetime 10  مئی‬‮  2021

قمر زمان کائرہ بھی شہباز شریف کے حق میں بول پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان قائرہ نے بھی ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کے حق میں بیان داغ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان قائرہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب بھی اپنا علاج بیرون ملک سےعلاج کراتے رہے ہیں ۔… Continue 23reading قمر زمان کائرہ بھی شہباز شریف کے حق میں بول پڑے

حکومت کا حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنےکا فیصلہ‎

datetime 10  مئی‬‮  2021

حکومت کا حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنےکا فیصلہ‎

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے متعلقہ اداروں کو حدیبیہ پیپر ملز مقدمہ کی تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کی بدایات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کا مقدمہ شریف خاندان کی کرپشن کا سب سے اہم سرا ہے،مقدمے میں شہباز شریف اور نواز شریف مرکزی ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں،جو طریقہ حدیبیہ میں… Continue 23reading حکومت کا حدیبیہ پیپرز ملز کیس کی نئے سرے سے تفتیش کرنےکا فیصلہ‎

جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2021

جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

کراچی (آن لائن)وزارتِ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی بورڈ ”مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ” کی منظوری کے بعد جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی۔ حکومت کی سرپرستی میں قائم نیا بورڈ ” مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ”قدیم و جدید علوم کے امتزاج سے وفاق کے بجائے اپنا نصاب… Continue 23reading جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے ، بلاول اور انکی پارٹی کی پہچان منی لانڈرنگ ،کرپشن اوردھوکہ دہی ہے ، سینیٹر فیصل جاوید کاکرار اجواب

datetime 10  مئی‬‮  2021

دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے ، بلاول اور انکی پارٹی کی پہچان منی لانڈرنگ ،کرپشن اوردھوکہ دہی ہے ، سینیٹر فیصل جاوید کاکرار اجواب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ اس بات کی ایک بار پھر عکاسی کرتا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان کی کتنی عزت افزائی ہے۔ اپنے بیان انہوں نے کہاکہ عمران خان نے ہمیشہ پاکستان… Continue 23reading دنیا سچے اور کھرے لیڈرز کی عزت کرتی ہے ، بلاول اور انکی پارٹی کی پہچان منی لانڈرنگ ،کرپشن اوردھوکہ دہی ہے ، سینیٹر فیصل جاوید کاکرار اجواب

پنجاب میں لاک ڈائون کی حکمت عملی کامیاب کورونا کیسز کی شرح میں حیرت انگیز کمی

datetime 10  مئی‬‮  2021

پنجاب میں لاک ڈائون کی حکمت عملی کامیاب کورونا کیسز کی شرح میں حیرت انگیز کمی

لاہور،کراچی(این این آئی) پنجاب میں لاک ڈائون کے باعث کورونا کے زور میں کمی آنے لگی ، صوبے میں کوروناسے جاں بحق افرادکی تعداد 132 سے کم ہو کر 26 ہو گئی جبکہ کورونا کے 1393 نئے کیس سامنے آئے۔تفصیلات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب میں  کوروناکیسز کی شرح میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔… Continue 23reading پنجاب میں لاک ڈائون کی حکمت عملی کامیاب کورونا کیسز کی شرح میں حیرت انگیز کمی

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا شہباز شریف کا ادارہ شماریات کی رپورٹ پر شدیدردعمل

datetime 10  مئی‬‮  2021

حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا شہباز شریف کا ادارہ شماریات کی رپورٹ پر شدیدردعمل

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت کو مہنگائی پر کنٹرول نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس حکومت نے کم آمدنی والے طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا ہے۔شہباز شریف نے ادارہ شماریات کی رپورٹ پر ردعمل میں اپنے… Continue 23reading حکومت نے کم آمدنی والے افراد کی زندگی کو جہنم بنا دیا شہباز شریف کا ادارہ شماریات کی رپورٹ پر شدیدردعمل

کراچی میں اے ٹی ایم توڑ کر 16 لاکھ چرانے والا پنکچر مکینک نکلا 18سالہ عدنان ڈرامائی اندازمیں گرفتار،اعتراف جرم،پوری کہانی سنادی

datetime 10  مئی‬‮  2021

کراچی میں اے ٹی ایم توڑ کر 16 لاکھ چرانے والا پنکچر مکینک نکلا 18سالہ عدنان ڈرامائی اندازمیں گرفتار،اعتراف جرم،پوری کہانی سنادی

کراچی(این این آئی) اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے گلبرگ میں اے ٹی ایم مشین توڑ کر 16 لاکھ روپے لوٹنے والے 18سالہ ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق دسمبر 2020میں گلبرگ میں نجی بینک کا اے ٹی ایم توڑ کر رقم چرانے کے الزام میں 18سالہ پنکچر لگانے والے نوجوان کو ڈرامائی انداز سے… Continue 23reading کراچی میں اے ٹی ایم توڑ کر 16 لاکھ چرانے والا پنکچر مکینک نکلا 18سالہ عدنان ڈرامائی اندازمیں گرفتار،اعتراف جرم،پوری کہانی سنادی

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2021

عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید پر لاک ڈاؤن کے دوران نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹس، کاروبار،دفاتر اور دکانیں بند رہیں گی اور چاند رات بازاروں ،مہندی، چوڑیوں اور کپڑوں کے اسٹالز پر پابندی ہوگی۔نجی ٹی اے آروائی کے مطابق پنجاب حکومت نے… Continue 23reading عید الفطر کے موقع پر لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

وفاقی وزیر فواد چودھری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا

datetime 10  مئی‬‮  2021

وفاقی وزیر فواد چودھری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے گرافک ڈیزائنرز سے کہا ہے کہ وہ حکومت پاکستان کے لوگو کے بارے میں اپنے آئیڈیاز بھجوائیں۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میری تجویز ہے کہ حکومت پاکستان کے لوگو میں پٹ سن اور چائے کے پودے… Continue 23reading وفاقی وزیر فواد چودھری نے حکومت پاکستان کا لوگو تبدیل کرنے کا ارادہ کر لیا